• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملک بھر میں رمضان المبارک کو فلسطین کا مہینہ منائے گی

رمضان فلسطین کا مہینہ منانے کا مقصد عوام میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے بیداری پیدا کرنے کے ساتھ مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کرنا ہے۔

پیر 11-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان ملک بھر میں رمضان المبارک کو فلسطین کا مہینہ منائے گی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان نے رمضان المبارک کو ملک بھر میں فلسطین کا مہینہ کے عنوان سے منانے کا اعلان کیا ہے۔

یہ اعلان فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد ایک اعلامیہ میں جاری کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ فلسطین کے علاقہ غزہ کی پٹی میں ایک سو بچاس سے زائد روز گزر چکے ہیں اور امریکی سرپرستی میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے۔

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی ورکنگ کمیٹی کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ رمضان فلسطین کا مہینہ منانے کا مقصد یہ ہے کہ عوام میں مسئلہ فلسطین کے حوالے سے بیداری پیدا کی جائے اور رمضان المبارک کے ایام میں عبادات اور تقریبات میں فلسطین اور مظلوم فلسطینیوں کو یاد رکھا جائے اور ان کی حمایت کی جائے۔

Tags: اسلام آبادکپاکستانرمضانغزہفلسطین فاؤنڈیشن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.