• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان وفد کی صہیونی ریاست آمد، اہم شخصیات سے ملاقات، رپورٹ

9 افراد پر مشتمل پاکستانی وفد میں’’ بین المذاہب مکالمے‘‘ کو فروغ دینے والی پاکستانی تظنیم کے نمائندے اور صحافی بھی شامل ہیں

جمعرات 22-09-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پاکستان وفد کی صہیونی ریاست آمد، اہم شخصیات سے ملاقات، رپورٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے  اعلیٰ عہدیداران سمیت امریکا میں مقیم پاکستانیوں کا ایک وفد اسرائیل پہنچا ہے جہاں وہ صہیونی ریاست کے صدر اسحاق ہرزوگ سے بھی ملاقات بھی کرے گا۔

غیرقانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے ایک نیوز چینل نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان  کے سابق وزیر مملکت اور پی سی بھی کے سابق چیئرمین نسیم اشرف کی سربراہی میں ایک وفد نے مقبوضہ بیت المقدس کا دورہ کیا ہےجہاں وہ  اسرائیلی  صدر  سمیت اعلیٰ اسرائیلی عہدیداران سے ملاقات کرے گا۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ  9 افراد پر مشتمل وفد میں’’ بین المذاہب مکالمے‘‘ کو فروغ دینے والی پاکستانی تظنیم کے نمائندے ، کراچی کے ایک صحافتی  ادارے کے رکن  اور امریکہ میں مقیم چار پاکستانی نژاد امریکی اور برطانوی شامل ہیں ۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق پاکستانی وفد کا یہ دورہ ثقافت، سیاحت اور جیو پالیٹکس کے تناظر میں ہے۔تاحال اسرائیلی نیوز چینل کے اس دعوے کی نہ تو اسرائیل اور نہ ہی پاکستان کی جانب سے تردید یا تصدیق کی گئی ہے۔خیال رہے کہ رواں برس اسرائیلی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے اپریل کے آخر اور مئی کے شروع میں اسرائیلی سرزمین پر ایک پاکستانی وفد سے ملاقات کی تھی۔ تاہم اس وقت وزارت خارجہ نے کسی بھی پاکستانی وفد کی اسرائیلی دورے کی تردید کی تھی۔

Tags: اسرائیلپاکستانپی سی بیصہیونی ریاستمقبوضہ بیت المقدسنسیم اشرف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.