• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں عالمی یوم القدس کی تقریب کا انعقاد

جمعہ 29-04-2022
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
پاکستان میں عالمی یوم القدس کی تقریب کا انعقاد
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) عالمی یوم القدس فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہار کیلیے جمعتہ الوداع  کو تمام دنیا میں منایا جاتا ہے اور اس دن مظاہروں میں آزادی کے حقوق کی جنگ لڑنے والے  فلسطینی جو آج بھی اپنے حق کے لئے کھڑے ہوئے ہیں ان کیلیے آواز اٹھائی جاتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق 27رمضان المبارک کودنیا بھرکی طرح پورے پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے عالمی یوم القدس منایا جارہاہے اور مظاہرے اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اس موقع پرحکومت پاکستان سے خاص مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ امام خمینی جنہوں نے پہلی مرتبہ عالمی سطح پر یوم القدس کی ریلیوں کی حمایت کرتے ہوئےعالمی یوم القدس کی بنیاد ڈالی تھی ان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے 27 رمضان المبارک جمعتہ الوداع کو سرکاری سطح پر یوم القدس کا اعلان کرے۔

یوم القدس کی ریلیوں اور جلوسوں کے انتظامات سنبھالنے والے منتظمین کی جانب سے حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خطرات کے باعث کسی ناخوش گوار واقعے سے بچنے کیلیے یوم القدس کی ریلیوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہےجسے پورا کر کے موجودہ خطرات کے پیش نظر حکومتی انتظامیہ یوم القدس کی ریلی کے روٹ پر سیکورٹی سمیت دیگر اقدامات کرے۔

عالمی یوم القدس فلسطینیوں سے یکجہتی کے اظہارکیلیے جمعتہ الوداع  کو تمام دنیا میں منایا جاتا ہے اور اس دن مظاہروں میں آزادی کے حقوق کی جنگ لڑنے والے  فلسطینی جو آج بھی اپنے حق کے لئے کھڑے ہوئے ہیں ان کیلیے آواز اٹھائی جاتی ہے۔

Tags: پاکستانجمعتہ الوداععالمی یوم القدسقبلہ اوّلمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.