• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام اور ان کے حق خودارادیت کا محافظ رہا ہے: نگراں وزیر قانون

پاکستان فلسطین کے داخلی استحکام اور یہاں کے عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

ہفتہ 24-02-2024
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام اور ان کے حق خودارادیت کا محافظ رہا ہے: نگراں وزیر قانون
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان  کے صیہونی ریاست  کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں ہیں اور وہ اقوام متحدہ اور او آئی سی کی متعلقہ قراردادوں کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی قوانین کے مطابق  دو ریاستی حل پر یقین رکھتا ہے جس میں 1967 سے پہلے کی سرحدیں اور  مقبوضہ بیت المقدس فلسطین کا دارالحکومت ہو۔

 پاکستان کے  نگراں وزیر قانون احمد عرفان اسلم  نے جمعہ کو عالمی عدالت انصاف میں فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی قبضے پر پاکستان کا مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی پالیسیاں اور طرز عمل منظم نسلی امتیاز اور نسل پرستی کے مترادف ہے۔

 انھوں نے  کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین سے متعلق مشرق وسطیٰ میں دو ریاستی حل امن کی کلید ہونا چاہیے،  پاکستان ہمیشہ فلسطینی عوام اور ان کے حق خودارادیت کا محافظ رہا ہے،  یہ پاکستان ہی تھا جس نے یروشلم پر اسرائیل کے حملے اور اس کے جغرافیائی حدوں کو تبدیل کرنے کے لیے اسرائیل کے اقدامات سے متعلق حماس اسرائیل جنگ کے چھٹے دن ہی جنرل اسمبلی میں پہلی قرارداد پیش کی۔

 انہوں نے کہا کہ اس کے بعد سے پاکستان فلسطین کے داخلی استحکام اور یہاں کے عوام کو انصاف کی فراہمی کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

Tags: احمد عرفان اسلماسرائیلیاقوام متحدہبیت المقدسپاکستاندو ریاستی حلصیہونیفلسطینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.