• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 آپریشن طوفان الاقصیٰ: جہنم واصل صیہونیوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے متجاوز

جمعرات تک زخمیوں صیہونیوں کی تعداد 4,629 تک تھی، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں 200 سے زیادہ نئے زخمی سامنے آئے

ہفتہ 21-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
 آپریشن طوفان الاقصیٰ: جہنم واصل صیہونیوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار سے متجاوز
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) 7 اکتوبر کو جنگ کے آغاز سے اب تک صیہونی زخمیوں کی تعداد 4,834 ہو گئی ہے، جن میں 48 کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے اعتراف کیا گیا ہے کہ  حماس کی جانب سے شروع کئے گئے تباہ کن آپریشن طوفان الاقصیٰ معرکے کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد میں گذشتہ روز کے مقابلے میں 200 سے زائد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ قابض فوجیوں اور آباد کاروں کی مزید تین لاشیں بھی ملی ہیں جس کے بعد قتل ہونے والے آباد کاروں کی تعداد 1500 سے تجاوز کرگئی ۔

اسرائیلی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ "جمعرات تک اسپتالوں میں منتقل کیے گئے زخمیوں کی تعداد 4,629 تک پہنچ گئی، جن میں سے 12 کی حالت تشویشناک ہے۔ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ 24 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں 200 سے زیادہ نئے زخمی سامنے آئے ہیں۔

یہ ایسی معلومات ہیں جنہیں قابض افواج ظاہر نہیں کرتی ہیں۔ عبرانی میڈیا کے مطابق صہیونیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 1500 سے زائد ہے جن میں 300 سے زائد قابض فوجی اور افسران بھی شامل ہیں۔

آخری گھنٹوں میں مزید لاشوں کے سامنے آنے کے بعد شدید زخمیوں کی موجودگی سے یہ تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

Tags: آپریشن طوفان الاقصیٰاسرائیلاسرائیلیجہنم واصلحماسصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.