• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اونروا: فلسطینی کاز سے متعلق تحریر لکھنے پر6 فلسطینی اساتذہ معطل

جمعرات 30-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اونروا: فلسطینی کاز سے متعلق تحریر لکھنے پر6 فلسطینی اساتذہ معطل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اونروا کے اس اقدام کےخلاف فلسطینی تنظیم  "پاپولر فرنٹ” میں پناہ گزینوں کے امور کے محکمے نے اس فیصلے کو خطرناک اور قبضے کی طرف متعصب قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزین (UNRWA) کی جانب سے غزہ کی پٹی میں چھ فلسطینی اساتذہ کو مبینہ طور پر سوشل میڈیا کے ذریعے "اسرائیلی قبضے پر اکسانے” کے الزام میں نوکریوں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے واضح کیا کہ اونروا کایہ فیصلہ غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کی کام کرنے والی انتظامیہ UN WATCH کی نگرانی کرنے والے ادارے کے دباؤ کے بعد سامنے  آیا ہےجنہوں نے 6 فلسطینی  اساتذہ کواسرائیل مخالف  سوشل میڈیا پر پوسٹس لکھنے کے جرم میں معطلی کا فیصلہ کیا ہے۔

غزہ کے ان ملازمین کی یونین فی الحال اونرواانتظامیہ کے ساتھ چھ ملازمین کو معطل کرنے کے فیصلے پر تبادلہ خیال کر رہی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ یونین اس فیصلے کے خلاف ہے تاہم ابھی تک حتمی فیصلے کا انتظار کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اونروا کے اس اقدام کےخلاف فلسطینی تنظیم  "پاپولر فرنٹ” میں پناہ گزینوں کے امور کے محکمے نے اس فیصلے کو خطرناک اور قبضے کی طرف متعصب قرار دیتے ہوئے اسے فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Tags: اقوام متحدہاونرواپاپولر فرنٹسوشل میڈیاغزہفلسطینی  اساتذہفلسطینی کاز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.