• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ایک فلسطینی شہید ایک زخمی

فائرنگ سے ایک فلسطینی  شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے دونوں افراد کی  شناخت ظاہر نہیں کی گئی۔

منگل 20-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ ایک فلسطینی شہید ایک زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں  گذشتہ روز صیہونی فوج  نے فلسطینی شہریوں پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور ایک  زخمی ہوگیا۔

صیہونی میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنین کے مغرب میں نزلہ شیخ زاید قصبے میں ایک گاڑی  کو رکنے کا اشارہ کیا تاہم ڈرائیور نے فرار ہونے کی کوشش کی غاصب فورس  نے اس گاڑی کا تعاقب کرنے کے بعد اس پر فائرنگ کی۔

وزارت صحت  کا کہنا ہے کہ قابض فوج کی براہ راست فائرنگ سے ایک فلسطینی  شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا ہے دونوں افراد کی  شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیجنینشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.