• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ میں ہر چار میں سے ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے، اقوام متحدہ

دنیا میں اس سے بدترین صورتحال ہو ہی نہیں سکتی، ادارے نے کبھی اتنے بڑے پیمانے پر اتنی تیزی سے حالات خراب ہوتے نہیں دیکھے'۔

جمعہ 22-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ میں ہر چار میں سے ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے، اقوام متحدہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ میں بھوک کی شکار آبادی کی شرح نے افغانستان اور یمن جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، اسرائیل غزہ میں بھوک کو ہتھیار کے طورپر استعمال کررہا ہے جوسنگین جنگی جرم میں ہے۔

اقوام متحدہ  کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ تاریخ کے بدترین ظلم کاسامنا کررہا ہے  غزہ میں خوراک کا بحران بہت زیادہ سنگین ہوچکا ہے اور ہر 4 میں سے ایک فرد بھوک کے باعث موت کے منہ میں جارہا ہے۔

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں سے پیدا ہونے والے انسانی بحران پر روشنی ڈالی گئی ہے ج میں بتایا گیا ہے کہ غزہ میں بھوک کی شکار آبادی کی شرح نے افغانستان اور یمن جیسے ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے جہاں حالیہ برسوں میں قحط سالی کا سامنا ہوچکا ہے، غزہ میں خوراک کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ بدتر ہو رہا ہے اور اس کی وجہ وہاں ناکافی امداد پہنچنا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ دنیا میں اس سے بدترین صورتحال ہو ہی نہیں سکتی، ادارے نے  کبھی اتنے بڑے پیمانے پر اتنی تیزی سے حالات خراب ہوتے نہیں دیکھے’۔

Tags: اسرائیلیافغانستانبھوکصیہونیغزہفلسطینییمن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.