• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 28 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلسطین فاؤنڈیشن کی اپیل پر فلسطینی پرچم لہراؤ مہم جاری

فلسطین فاؤنڈیشن کی اپیل تھی گھروں اور سواریوں پر فلسطینی پرچم لہرائیں اورغزہ کے لئے ادویات جمع کرنے کی مہم میں حصہ لیں۔

پیر 30-10-2023
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطین فاؤنڈیشن کی اپیل پر فلسطینی پرچم لہراؤ مہم جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی اپیل پر ملک بھر میں یکجہتی فلسطین کے لئے فلسطینی پرچم لہراؤ مہم جاری ہے۔

مہم کے تحت شہریوں کی بڑی تعداد نے اپنی موٹر سائیکلوں اور کاروں پر فلسطینی پرچم لہرانا شروع کر دیئے ہیں۔

واضح رہے کہ اس مہم کے تحت فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے عوام سے اپیل کی تھی کہ غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت اور سفاکیت کے خلاف مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجتہی کا مستقل سلسلہ جاری رکھا جائے۔

 انہوں نے عوام سے اپیل کی تھی کہ گھروں اور سواریوں پر فلسطینی پرچم لہرائیں جبکہ دوسرے مرحلہ میں فلسطینی عوام کے لئے ادویات جمع کرنے کی مہم میں حصہ لیں۔

فلسطینی پرچم لہراؤ مہم جاری ہے عوام اس میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Tags: پاکستانفلسطین فاؤنڈیشنفلسطینی پرچمکراچی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.