• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اوآئی سی کی صہیونی فوج کی جانب سے تاریخی ابراہیمی مسجد کی بندش کی مذمت

عالمی برادری ایسی اسرائیلی کارروائیاں ختم کرانے کے لئے اپنا کردار ادا کرتے ہوئے فوری اقدام کرے

منگل 22-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اوآئی سی کی صہیونی فوج کی جانب سے تاریخی ابراہیمی مسجد کی بندش کی مذمت
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسلامی تعاون تنظیم  نے صہیونی ریاست کی جانب سے القدس میں تاریخی ابراہیمی مسجد کی بندش کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی ریاست کی پالیساں ناقابل قبول ہیں۔

او آئی سی کے سیکرٹری جنرل نے ایک بیان میں عبادت گزاروں کوابراہیمی مسجدمیں داخل ہونے اور موذن کو مائیکرو فون کے ذریعے اذان دینے سے روکنے کی کارروائی کی مذمت کی۔ اسلامی تعاون تنظیم نے عالمی برادری سے ایسی اسرائیلی کارروائیاں ختم کرانے کے لئے فوری اقدام کامطالبہ کیا جس سے خطے میں تشدد، کشیدگی اور عدم استحکام میں اضافہ ہو گا۔

Tags: اسرائیلیاسلامی تعاون تنظیمالقدسصہیونیفسلطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.