• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ غرب اردن: صیہونی فوج نے چار فلسطینیوں کو شہید متعدد کو زخمی کردیا

رام اللہ اور البیرہ کے علاقے میں فتح تحریک نے چار افراد کی ہلاکت کے خلاف منگل کو رام اللہ اور البیرہ گورنری جامع ہڑتال کا اعلان کیا ہے

بدھ 12-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ غرب اردن: صیہونی فوج نے چار فلسطینیوں کو شہید متعدد کو زخمی کردیا

Jenin (-), 02/01/2023.- Palestinians carry the bodies of Muhammad Houshiyeh and Fouad Abed during their funeral in the West Bank City of Jenin, 02 January 2023. The Israeli army said Israeli forces came under attack as they entered the Kafr Dan village to demolish houses of two Palestinians accused of shooting and killing Major Bar Falah in September 2022. The Palestinian Ministry of Health said two Palestinians were killed during the Israeli raid identified as 22-year-old Muhammad Houshiyeh and 25-year-old Fouad Abed. (Atentado) EFE/EPA/ALAA BADARNEH

0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی اسپیشل فورسز  نے کفر نعمہ گاؤں کے قریب فلسطینیوں کی ایک گاڑی پر اندھا دھند گولیاں برسائیں جس سے شہادتیں اور متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے رام اللہ سے ملحقہ قصبے کفر نعمہ کے مقام پر چار فلسطینیوں کو  شہید کردیا۔

وزارت صحت نے کہا کہ اسرائیلی فورسزکی فائرنگ سے زخمی ہونے والے آٹھ افراد کو رام اللہ کے مغرب میں واقع گاؤں کفر نیما سے فلسطین میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا ہے۔ ان میں بعض کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔سکیورٹی ذرائع نے فلسطینی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ اسرائیلی اسپیشل فورس نے کفر نعمہ گاؤں کے قریب ایک گاڑی پر گولیاں برسائیں جس سے متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فورسز نے گاڑی پر گولی چلانے کے بعد گاؤں پر دھاوا بول دیا، جس سے تصادم شروع ہو گیا۔رام اللہ اور البیرہ کے علاقے میں فتح تحریک نے چار افراد کی ہلاکت کے خلاف منگل کو رام اللہ اور البیرہ گورنری جامع ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔اسرائیلی قابض پولیس نے کہا کہ اس نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جس نے ایک چھاپے کے دوران اس کے متعدد اہلکاروں کو کچلنے کی کوشش کی۔

Tags: اردناسرائیلیشہیدصیہونیغربفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.