• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں تین فلسطینی شہید

ہید ہونے والے ایک شخص کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اسلامی جہاد تحریک سے وابستہ "طوباس بریگیڈ" کا کمانڈر تھا۔

منگل 27-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں تین فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی فوج نے ہیوی مشینریز کی مدد سے فلسطینیوں کے گھروں کو مسمارکرنا شروع کیا جس کے باعث پرتشدد جھڑپیں شروں ہوئیں جس میں فلسطینیوں کی شہادت ہوئی۔

عرب ورلڈ نیوز ایجنسی میں عینی شاہدین کے بیان کے مطابق  مقبوضہ  مغربی کنارے کے الفارعہ کیمپ اور طوباس شہر میں  غیر قانونی صیہونی فوج نے ہیوی مشینریز کی مدد سے بلڈوزنگ آپریشن شروع کیا اور فلسطینیوں کے گھروں میں تلاشی کے نام پر لوٹ مار شروع کی جس کے باعث فلسطینی نوجوانوں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے غاصب فوج پر پتھراو کیا ۔

اسرائیلی فوج نے احتجاج کرنے والوں  پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں الفارعہ کیمپ سے تعلق رکھنے والے اسامہ جبر الزلط،  محمد سمیح بیادسہ  اور ایک شخص شہید  اور تین دیگر زخمی ہوئے۔ شہید ہونے والے ایک شخص کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ اسلامی جہاد تحریک سے وابستہ "طوباس بریگیڈ” کا کمانڈر تھا۔

Tags: اسامہ جبر الزلطاسرائیلیشہیدصیہونیطوباسفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.