• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: آبادکاروں کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 403 ہوگئی

مغربی کنارے میں صیہونی آبادکاروں یا اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے خواتین سمیت 403 فلسطینیوں کو شہید سیکڑوں کو گرفتار اور متعدد کو زخمی کردیا۔

جمعہ 01-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: آبادکاروں کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 403 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )   غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی  صیہونی آبادکاروں اور فوجیوں کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف   حملوں  میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کےمطابق  سات اکتوبر سے غزہ پر جاری غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے وحشیانہ قتل عام  کے ساتھ ہی مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی  فلسطینیوں کے خلاف  حملوں اور قتل عام  میں اضافہ ہوا ہے  پانچ ماہ کے دوران مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں یا اسرائیلی فوجی اہلکاروں نے خواتین سمیت 403 فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے جبکہ سیکڑوں کو گرفتار اور متعدد کو زخمی کردیا ہے۔

گذشتہ روز اسرائیلی فوج کے ہاتھوں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کے بعد شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 403 ہوگئی ہے ۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.