• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 9,025 ہوگئی

چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران صیہونی افواج نے روایتی لوٹ مار کرتےہوئے فلسطینیوں کو زدوکوب کیا  اور گھروں سے رقم کے ساتھ ساتھ قیمتی اشیا بھی لوٹ لیں۔

بدھ 05-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی فوج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینیوں کی تعداد 9,025 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی افواج نے غزہ میں  غیر معمولی نقصان کے باعث  مقبوضہ مغربی کنارے میں انتقامی کارروائیوں میں خواتین اور بچوں سمیت فلسطینیوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے  رام اللہ،القدس، بیت لحم، نابلس، سلفیت، طوباس اور اریحا سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے، صیہونی افواج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران خواتین اور بچوں سمیت 22 فلسطینیوں کو گرفتار کیا۔

چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران صیہونی افواج نے روایتی لوٹ مار کرتےہوئے فلسطینیوں کو زدوکوب کیا  اور گھروں سے رقم کے ساتھ ساتھ قیمتی اشیا بھی لوٹ لیں۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ نےبتایا ہے کہ  7 اکتوبر سے کل منگل تک مقبوضہ مغربی کنارے سے حراست میں لیے گئے فلسطینیوں کی تعداد بڑھ کر 9,025 ہو گئی جس میں خواتین اور بچوں سمیت وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جو اپنی سزا پوری کرنے کے بعد حالیہ رہا کئے گئے تھے۔

Tags: اسرائیلیالقدسجنینسلفیتصہونیغزہفلسطینیمغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.