• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید

مزاحمت کاروں نے دراندازی کا مقابلہ کرتے ہوئے غاصب فوج پر دیسی ساختہ بموں سے نشانہ بنایا اور ان پر گولیاں برسائیں۔

منگل 12-12-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: صیہونی ڈرون حملے میں چار فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج کے ڈرون نے نوجوانوں کو نشانہ بنایا اور فوج نے  ایمبولینس اور دیگر طبی عملے کو جسد خاکی تک پہنچنے سے روک دیا۔

وزارت صحت نے ایک مختصر بیان میں کہا ہے کہ آج منگل کی صبح  مزاحمت کاروں کے ساتھ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فوج نے کی پرتشدد جھڑپوں کے دوران درجنوں اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے، بلڈوزروں نے صبح سویرے جنین شہر پر دھاوا بول دیا،  انہوں نے سڑکوں اور شہریوں کی املاک کی توڑ پھوڑ، دکانوں میں لوٹ مار اور شہریوں کو زدو کوب کیا۔

جھڑپو ں کے بعد اسرائیلی فوج کے ڈرون نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین کے وسط میں سبط محلے میں متعدد نوجوانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 4 جوان شہید ہو گئے۔ قابض فوج نے ایمبولینسوں کو بم دھماکے کے مقام تک پہنچنے میں رکاوٹیں کھڑی کر دیں جس کے نتیجے میں شہیدوں کے جسدد خاکی اٹھانے میں مشکلات پیش آئیں، چاروں شہداء کی لاشیں  تاخیر سے خلیل سلیمان سرکاری ہسپتال پہنچائی گئیں۔

غاصب  فوج نے شہر کے ہسپتالوں کو گھیرے میں لے لیا اور طبی ٹیموں اور ایمبولینسوں کی نقل و حرکت میں رکاوٹیں کھڑی کیں۔مزاحمت کاروں نے دراندازی کا مقابلہ کرتے ہوئے غاصب فوج پر دیسی ساختہ بموں سے نشانہ بنایا اور ان پر گولیاں برسائیں۔

Tags: اسرائیلیجنینشہداشہیدصیہونیفلسطینیمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.