• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ : خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی گرفتار

 7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوج نے  تقریباً 8,710  فلسطینیوں کو گرفتارکیا ہے

اتوار 12-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ : خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ۔ 7 اکتوبر 2023 کے بعد گرفتاریوں کی کل تعداد تقریباً 8,710 گرفتاریاں ہوئیں، جن میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جنہیں قبضے نے حراست میں رکھا تھا اور جنہیں بعد میں رہا کر دیا گیا تھا۔

غیر قانونی صیہونی افواج نے  گذشتہ سال کے اکتوبر سے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں اپنی تقریباً روزانہ کی دراندازی میں غیر معمولی اضافہ کردیا ہے ،  غاصب صیہونی افواج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں اور قصبوں میں انتقامی کارروائیوں کو انجام دیا جس کے نیتجے میں خواتین اور بچوں سمیت 28 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ  7 اکتوبر 2023 کے بعد سے اسرائیلی فوج نے  تقریباً 8,710  فلسطینیوں کو گرفتارکیا ہے ، جن میں وہ فلسطینی بھی شامل ہیں جنہیں صیہونی فوج نے پہلے انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت حراست میں رکھا تھا اور پھر رہا کردیا تھا ۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ مغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.