• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ بیت المقدس: 7 اکتوبر سے اب تک  خواتین اور بچوں سمیت 9,170  فلسطینی گرفتار

گرفتار فلسطینیوں میں 6 خواتین سمیت 52 صحافی بھی شامل ہیں جن کو انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید رکھا گیا ہے

جمعہ 14-06-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ بیت المقدس: 7 اکتوبر سے اب تک  خواتین اور بچوں سمیت 9,170  فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) انتظامی حراست کے احکامات کے تحت 6,627 سے زائد فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں عورتیں، بچے اور خواتین شامل ہیں۔

 فلسطینی کلب برائے امور اسیران کے کلب کے  کی جانب سے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی تازہ تفصیلات  شائع کی ہیں جس میں  اسرائیلی فوجی کی دہشتگردانہ کارروائیوں  کو ظاہر کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں اسیران کلب نے صیہونی ریاست اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی کے 250 دن بعد مقبوضہ مغربی کنارے میں زیر حراست افراد کے کیسز کا جائزہ لیاجس  کے تحت 6,627 سے زائد فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں عورتیں، بچے اور خواتین شامل ہیں۔

 رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ  صیہونی افواج کے ہاتھوں گرفتار فلسطینی صحافیوں کی تعداد 85 تک پہنچ گئی ہے، جن میں سے 52 وہ بھی شامل ہیں جن کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت زیر حراست رکھا گیا ہے۔جن صحافیوں کو قابض نے حراست میں رکھا ان میں 6 خواتین صحافی بھی شامل ہیں ۔

دوسری جانب فلسطینی وزارت صحت کے اعداد و شمارسے معلوم ہوتا ہے کہ طبی عملے میں گرفتار ہونے والوں کی کل تعداد 310 تک پہنچ گئی۔دستیاب اعداد و شمار کے مطابق قابض فوج نے کم از کم 30 وکلاء کو گرفتار بھی کیا جبکہ قابض جیلوں میں زیر حراست انجینئرز کی تعداد 35 ہے۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسصیہونیفلسطینیگرفتارمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.