• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

شمالی لبنان: حزب اللہ کے ہاتھوں مزید 4 صیہونی فوجی جہنم واصل

اسرائیلی "فوج" نے جنوبی لبنان میں لڑائیوں میں ایک افسر سمیت 4 نئے فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے، اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ "شمال میں حقیقت مشکل ہے اور فوج کو بہت بھاری قیمت چکانی پڑرہی ہے۔"

اتوار 27-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
شمالی لبنان: حزب اللہ کے ہاتھوں مزید 4 صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے ترجمان ڈینئل ہگارنی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں شمالی لبنان کےمحاذ پر حزب اللہ کے مجاہدین کے ہاتھوں مزید چار فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ روز ہونے والی لڑائیوں کے دوران بٹالین 8207 کے میجر کے عہدے کا ایک افسر گیلاد المالحہ سمیت 3 سپاہی، امیت ہیوت، ملاچی یہودا ہراری اور الیاف ابیتبول مارے گئے جبکہ 5 دیگر انہی لڑائیوں میں شدید زخمی ہوئے۔

اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق 7 اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ اور لبنان کے محاذ پر ہلاک ہونے والے فوجیوں کی تعداد 765 ہو گئی۔ واضح رہے کہ مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کو ہونے والے نقصان کی تفصیلات کی تشہیر پر سخت سننسر شپ فانذ ہے جس کے باعث صیہونی ریاست کو ہونے والے نقصان کی درست تفصیلات منظر عام پر نہیں آتی ہیں تاہم آزاد ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اسرائیلی فوج کی صفوں میں ہونے والےنقصان اس سےکہیں زیادہ ہے جس کا اعلان کیا جاتا ہے ، صیہونی ریاست جان بوجھ کر اپنے نقصانات کے بارے میں مبہم پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلحزب اللہصیہونیلبنانہلاک جہنمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.