• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نورشمس کیمپ: اسرائیلی دہشتگردی میں دو بچوں سمیت 14 فلسطینی شہید

غاصب فوج 52 گھنٹوں تک مقبوضہ علاقے میں ظالمانہ کارروائیاں جاری رکھنے کے بعد کیمپ سے جزوی طور پر پیچھے ہٹ گئی

پیر 22-04-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نورشمس کیمپ: اسرائیلی دہشتگردی میں دو بچوں سمیت 14 فلسطینی شہید
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی فوج نے نورشمس کیمپ پر 52 گھنٹوں تک  اپنی وحشیانہ کارروائیاں جاری رکھیں۔

فلسطینی میڈیا ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق   ہفتے کی رات سے مقبوضہ غرب اردن کےشمالی شہرطولکرم کے نور شمس کیمپ سے غاصب صیہونی قابض فوج  نے  دو بچوں سمیت 14 فلسطینیوں کو شہید کیا  جس کے بعد صیہونی فوج  نے علاقے سے انخلا  کرلیا ۔

وزارت صحت نے اطلاع دی تھی کہ نور شمس کیمپ سے 13 شہداء طولکرم سرکاری ہسپتال پہنچائےگئے ہیں جس سے شہر اور شہر کے خلاف قابضین کی جارحیت کے نتیجے میں شہادتوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔

مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ غاصب فوج 52 گھنٹوں تک مقبوضہ علاقے میں ظالمانہ کارروائیاں جاری رکھنے کے بعد کیمپ سے جزوی طور پر پیچھے ہٹ گئی۔اس کارروائی میں متعدد زخمیوں کے علاوہ شہداء کی میتوں کو منتقل کیا جاسکا۔

طبی ذرائع نے بتایا کہ نور شمس کیمپ سے ثابت سرکاری ہسپتال لائے جانے والے شہداء میں احمد غالب محمود حسین علی، سالم فیصل عبداللطیف غانم، قیس فتحی نصراللہ، علاء یوسف صالح عبدالرحیم، جعفر سالم خالد عمر، احمد حسام محمد شحادہ، عمر صالح نائف ابو الرب، علی محمد علی عبداللہ،. جہاد نیاز نصر جبر، رجائی محمد صبا ابو سویلم،. مجاہد السلطہ، علی محمد عبدالرحیم، محمود غنیم اور نسیم محمد عبداللہ مصابیح شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیفلسیطینینورشمس کمیپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.