• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر جارحیت روکے بغیر کوئی مذاکرات نہیں، حماس نے قطری تجویز مستر دکردی

غزہ میں قید اسرائیلی اس وقت تک زندہ واپس نہیں آئیں گے جب تک کہ نیتن یاہو ان کی شرائط کا جواب نہیں دیتے

جمعرات 11-01-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر جارحیت روکے بغیر کوئی مذاکرات نہیں، حماس نے قطری تجویز مستر دکردی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) کوئی بھی اقدام اس وقت تک قابل قبول نہیں جب تک کہ وہ غزہ پر جنگ کے مکمل خاتمے پر مبنی نہ ہوں۔

غیر قانونی صیہونی غاصب ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلا ف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس  کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے  قطر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے پیش کردہ نئی تجویز جس میں غزہ سے حماس کے رہنماؤں کا انخلا  شامل ہے  کو مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ قطری اقدام حقیقی خبر نہیں ہے غزہ کے حوالے سے  کوئی بھی اقدام اس وقت تک قابل قبول نہیں جب تک کہ وہ غزہ پر جنگ کے مکمل خاتمے پر مبنی نہ ہوں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں قیدی اس وقت تک زندہ واپس نہیں آئیں گے جب تک کہ نیتن یاہو ان کی شرائط کا جواب نہیں دیتے۔ جنگ کا ایک جامع اور مکمل خاتمہ ہے، غزہ کی پٹی پر جنگ کے خاتمے کی حمایت میں کسی بھی اقدام یا کوشش کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ حماس نے عالمی عدالت انصاف سے مطالبہ کیا کہ وہ امریکی دباؤ کے سامنے نہ جھکےاور ساتھ ہی امریکی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ پر جنگ کے خاتمے کی کوششوں میں رکاوٹ بننے والی اپنی پالیسی بند کرے۔ قبل ازیں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے اشارہ دیا کہ حماس اس وقت اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کو دوبارہ شروع کرنے کے لیے بات چیت میں مصروف ہو سکتی ہے۔

Tags: اسامہ حمدانجنگ بندیسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیقطری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.