• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کی پالیسی فائدے کے بجائے نقصان دے رہی ہے: بائیڈن، امریکی صدر کو کچھ نہیں معلوم: نیتن یاہو

میں بالکل نہیں جانتا کہ امریکی صدر کا کیا مطلب ہے، میں اسرائیلیوں کی اکثریت کی خواہش کے خلاف خصوصی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں ہوں

پیر 11-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
نیتن یاہو کی پالیسی فائدے کے بجائے نقصان دے رہی ہے: بائیڈن، امریکی صدر کو کچھ نہیں معلوم: نیتن یاہو
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) میں اسرائیلیوں کی اکثریت کی خواہش کے خلاف خصوصی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں ہوں اور اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کام نہیں کرتا۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو پر غزہ  کی صورتحال کے حوالے سے  تشویش  کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رفح پر حملے سے متعلق نقطہ نظر اسرائیل کو فائدے سے زیادہ نقصان پہنچا رہا ہے۔

جوبائیڈن کے بیان کے جواب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے پولیٹیکو کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکی صدر بائیڈن  کے رفح میں ہماری پالیسی کے حوالے سے اندازے غلط ہیں اور میری پالیسیوں کو اسرائیلیوں کی اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ بالکل نہیں جانتے کہ امریکی صدر کا کیا مطلب ہے۔ میں اسرائیلیوں کی اکثریت کی خواہش کے خلاف خصوصی پالیسیوں پر عمل پیرا نہیں ہوں اور اسرائیل کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے کام نہیں کرتا۔

نیتن یاھو نے دعویٰ کیا کہ ان کی پالیسی کو اسرائیلیوں کی بھاری اکثریت کی حمایت حاصل ہے۔ انہوں نے کہا وہ حماس کو تباہ کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدام کی حمایت کرتے ہیں۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حماس کے وجود کے خاتمے کے ساتھ ہی اسرائیل کو آخری کام کے طور پر فلسطینی اتھارٹی کو غزہ کی پٹی کا اقتدار دینا ہے۔

Tags: اسرائیلیامریکیبائیڈنجنگحماسغزہفلسطینینیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.