• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کا فیصلہ انتہا پسندانہ ہے، نتائج سنگین ہوں گے، ہم اس کا جواب دیں گے: ناروے

نارویجین وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیتن یاھو حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدام کا جواب دینے پر غور کررہی ہے ہم اس حوالے سے ضروری اقدامات کریں گےاور نیتن یاھو حکومت کو جواب دیں گے۔

جمعہ 09-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نیتن یاہو کا فیصلہ انتہا پسندانہ ہے، نتائج سنگین ہوں گے، ہم اس کا جواب دیں گے: ناروے
0
SHARES
7
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ناروے کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے اس انتہا پسندانہ اقدام سے فلسطینیوں کی امداد کے حوالے سے ہماری صلاحیتیں متاثر ہوں گی۔

ناروے کے وزیر خارجہ وزیرخارجہ اسپن پارتھ ایڈی نے اسرائیل کی جا نب سے فلسطینی اتھارٹی میں ناروے کی اوسلو کی سفارتی نمائندگی کی منسوخی پر صہیونی ریاست کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے کی سفارتی نمائندگی منسوخ کیے جانےکا اقدام صیہونی ریاست اسرائیل کی انتہا پسندی ہے  جس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے،  یہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے اور ہم اس کا جواب دیں گے۔

ناوریجن وزارت خارجہ نے اسے انتہا پسندانہ تصرف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس انتہا پسندانہ اقدام سے فلسطینیوں کی امداد کے حوالے سے ہماری صلاحیتیں متاثر ہوں گی۔

نارویجین وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیتن یاھو حکومت کی طرف سے کیے گئے اقدام کا جواب دینے پر غور کررہی ہے ہم اس حوالے سے ضروری اقدامات کریں گےاور نیتن یاھو حکومت کو جواب دیں گے۔

واضح رہے کہ ناروے کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسے اسرائیلی حکومت کی طرف سے ایک پیغام ملا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ناروے کو فلسطینی اتھارٹی میں سفارتی نمائندگی کی اجازت ختم کردی گئی ہے۔

Tags: اسرائیلیاوسلوصیہونیفلسطینناروےنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.