• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صہیونی ریاست کا غزہ میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی فوری بند کرنے کا حکم

غزہ میں بجلی کے پاور پلانٹ کو چلانے کے لیے درکار ایندھن کی مقدار انتہائی قلیل رہ گئی ہے، گزرگاہوں کی بندش سے شہر میں بجلی کی فراہمی مکمل طورپر منقتع ہوجائےگی۔

جمعہ 12-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صہیونی ریاست کا غزہ میں اشیائے ضروریہ کی فراہمی فوری بند کرنے کا حکم
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی  وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے آج جمعہ کو محصور شہر غزہ  کےمحاصرے کو مزید سخت کرنے کے ساتھ ساتھ شہر میں رسد کے داخلے کو مکمل طورپر روکنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صہیونی ریاست کے میڈیا ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ  صہیونی وزیراعظم  نیتن یاھو نے مزاحمت کاروں کی جانب سے اسرائیل کے متعددشہروں کو نشانہ بنانے کےبعد اعلان کیا ہے کہ غزہ شہرمیں رسد کے تمام راستے مکمل طوپر بند کردیئے جائیں۔انھوں نے کہا ہے کہ "ہم  غزہ  میں ایندھن یا  کسی بھی قسم کا سامان لانے کے لیے ایریز اور کریم شالوم کراسنگ کو کھولنے کی اجازت نہیں دیں گے۔”

غزہ کی میں فلسطینی توانائی اور قدرتی وسائل کی اتھارٹی نے کہا کہ غزہ کی موجودہ صورتحال اسرائیلی ناکہ بندی اور شہر  پر جاری صہیونی جارحیت کے تحت گزرگاہوں کی بندش کی وجہ سے ایک انسانی بحران  پیدا ہوگا۔

اتھارٹی نے کہا ہے کہ غزہ میں  بجلی کے پاور پلانٹ کو چلانے کے لیے درکار ایندھن کی مقدار انتہائی قلیل رہ گئی ہے اسرائیل کی جانب سے گزرگاہوں کی بندش سے شہر میں بجلی کی فراہمی مکمل طورپر منقتع ہوجائےگی۔

Tags: اسرائیلیصہیونیغزہفلسطینینیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.