• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نیتن یاہو نہیں چاہتے کہ اسرائیلی یرغمالی رہا ہوں: حماس

اسرائیلی جواب  سے بھی دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے۔ یہ مراسلہ  امریکی صدر بائیڈن کے منصوبے اور پھر سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ تھا۔

پیر 05-08-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ میں جنگ بندی کےلئے امریکی تجویز میں نئی شرائط اور مطالبات شامل کیے ہیں جس کا واضح مطلب ہے کہ وہ نہیں چاہتے کہ جنگ بندی ہو اور یرغمالی رہا ہوں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جنگ بندی مذاکرات کے حوالے سے صیہونی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی پر اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ نیتن یاہو نہیں چاہتے کہ غزہ میں جنگ بندی ہو۔

حماس نے کہا کہ نئے مطالبات میں ثالثوں کی جانب سے بیان کئے گئے اسرائیلی جواب  سے بھی دستبرداری اختیار کرلی گئی ہے۔ یہ مراسلہ  امریکی صدر بائیڈن کے منصوبے اور پھر سلامتی کونسل کی قرار داد کا حصہ تھا۔

حماس نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیتن یاہو ایک بار پھر کسی معاہدے تک پہنچنے سے روکنے، تاخیر کرنے اور بچنے کی حکمت عملی کی طرف لوٹ آئے ہیں جس کا واضح مطلب یہ ہے کہ وہ اپنے سیاسی مستقبل سے پریشان ہیں اور غزہ میں جنگ کو طول دینا چاہتے ہیں۔

Tags: اسرائیلیحماسصیہونیغزہفلسطینینتین یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.