• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نہتے فلسطینی پر صہیونی آبادکاروں کا حملہ، ٹانگ توڑ ڈالی

منگل 22-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نہتے فلسطینی پر صہیونی آبادکاروں کا حملہ، ٹانگ توڑ ڈالی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں زخمی فلسطینی کو القدس کے حداسہ عین کارم ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے جانچ کے بعد  زخمی شہری کی ٹانگ کی ہڈی کے ٹوٹنے کی اطلاع ہے۔

ذرائع کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر سلوان سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی ڈرائیور محمد رویدی پرقابض صہیونی ریاست میں ناجائز طور پر آبادصہیونی شر پسندوں کے ایک منظم گروہ نے نہتے فلسطینی پر پتھراؤ کر کے رکنے پر مجبور کر دیا اور اسے گاڑی سے اتار کر لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنایا۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ صہیونی آبادکارں نے گاڑی پر حملے کے دوران پیٹرول چھڑک کر فلسطینی ڈرائیور کو گاڑی سمیت نذر آتش کرنے کی کوشش کی۔

صہیونی آبادکاروں کے ہاتھوں تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی حالت میں فلسطینی کو القدس کے حداسہ عین کارم ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ڈاکٹرز نے جانچ کے بعد  زخمی شہری کی ٹانگ کی ہڈی کے ٹوٹنے کی اطلاع ہے ، صہیونی آبادکاروں نے فلسطینی ڈرائیور کی گاڑی کو بھی بری طرح تباہ کیااورگاڑی کے شیشے تاڑ کرٹائروں کو  ناکارہ بنادیا۔

یاد رہے کہ مقبوضہ فلسطین میں آئے روز صہیونی شر پسند عناصر فلسطینیوں کے ساتھ مختلف بہانوں سے تصادم کا بازار گرم رکھتے ہیں اوراس دوران قابض فوج بے  گناہ فلسطینی  باشندوں کو مزاحمت کے الزامات لگا کر  گرفتار  کر کے  صہیونی زندانوں میں ڈال دیتی ہے۔

Tags: القدسحداسہ عین کارم ہسپتالصہیونی آبادکارمقبوضہ فلسطیننہتے فلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.