• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں اسرائیل مخالف پلے کارڈز

برطانوی وزیرخارجہ کے فلسطین مخالف اعلامیے کو دنیا کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیتے ہوئے  فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے کہ پلے کارڈز بھی موجود تھے

پیر 26-09-2022
in خاص خبریں, عالمی خبریں, فلسطین
0
کراچی: نیشنل اسٹیڈیم میں اسرائیل مخالف پلے کارڈز
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونےوالے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران پاکستانی  شائقین نے فلسطینی بھائیوں کے حق میں اور غاصب صہیونی ریاست کے خلاف پلے کارڈز لگادیئے۔

تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز کرچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے  ٹی ٹوئٹنٹی میچ کے دوران  پاکستانی  عوام فلسطینی بھائیوں کی آوازبن گئے، اور غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کے خلاف  پلے کارڈز لگادیئے۔

پلے کارڈز پر برطانوی وزیرخارجہ کے فلسطین مخالف اعلامیے کو دنیا کی سب سے بڑی نا انصافی قرار دیتے ہوئے  فلسطین فلسطینیوں کا وطن ہے کہ پلے کارڈز بھی موجود تھے۔

پلے کارڈز پر قائد اعظم محمد علی جناح کے غیر قانونی ناجائز ریاست اسرائیل کے حوالے سے خیالات اسرائیل غاصب  اور ناجائز ریاست ہے بھی تحریر کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ یہ کوئی پہلا موقع نہیں ہے کہ کھلیوں کے میدان میں اسرائیل مخالف اور فلسطینیوں کے ساتھ حمایت کے جذبات دیکھنے میں آرہے ہیں اس سے قبل کئی بین القوامی  مقابلوں میں، الجیریات ، لبنان ، مراکش ، ایران ، ساوتھ افریقہ اور بھارت سمیت درجنوں کھلاڑیوں نے مقابلوں سے دستبرداری اختیار کی کہ وہ اسرائیل جیسے غاصب اور جابر ملک کے کھلاڑیوں کےساتھ کھیلنا پسند نہیں کرتے ۔

Tags: اسرائیلپاکستانصہیونی ریاستفسلطینینیشنل اسٹیڈیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.