• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 13 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نیتن یاہو کا فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کو بھی اسلحہ دینے کا فیصلہ

حکومت نے صیہونی آبادکاروں  کو اسلحہ کے حصول میں مدد فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔

پیر 30-01-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نیتن یاہو کا فلسطینیوں کے خلاف صیہونی آبادکاروں کو بھی اسلحہ دینے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں کے اہلخانہ کو گرفتار کرنا، ان کے گھروں کو مسمار اور خاندان کے افراد شہروں سے بے دخل کرنےکا بھی فیصلہ کیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ  جمعرات کو اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان خونریز جھڑپوں جس میں ایک فلسطینی بزرگ خاتون سمیت نو فلسطینی شہید اور 9 صیہونی آبادکار جہنم واصل ہوئے تھے کے بعد مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس  ہوا جس میں شدت پسند انتہائی دائیں بازو کی جماعتوں کے سربراہوں نے بھی شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں  نیتن یاہو کو متعدد دیگر تجاوزیز پیش کی گئی جس میں سے صیہونی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کے دو حملوں کے جواب کے لیے متعدد تجاویز پر غور کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تجاویز میں حملہ آور فلسطینیوں کے اہل خانہ کو گرفتار کرنا، ان کے گھروں کو مسمار کرنا اور خاندان کے افراد کو شہروں سے بے دخل کرنے  کے ساتھ ساتھ صیہونی آبادکاروں کو اسلحہ رکھنے کے زیادہ سے زیادہ اجازت نامے جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیاجبکہ حکومت کا صیہونی آبادکاروں  کو اسلحہ کے حصول میں مدد فراہم کرنے کا بھی فیصلہ کیا۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.