• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ناصر میڈیکل کمپلیکس: اسرائیلی اسنائپرز نے خاتون سمیت تین فلسطینیوں کو شہید کردیا

صیہونی دہشتگردی میں اب تک 14 ہزار بچوں اور 10 ہزار خواتین سمیت 28 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 66 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

بدھ 14-02-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
ناصر میڈیکل کمپلیکس: اسرائیلی اسنائپرز نے خاتون سمیت تین فلسطینیوں کو شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ناصر میڈیکل کمپلیکس پر اسرائیلی اسنائپر کی فائرنگ سے ایک خاتون سمیت تین فلسطینی شہید اور 10 زخمی ہو گئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ منگل کی سہ پہر سے غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے چار ماہ سے زائد عرصے سے غزہ پر بدترین دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں اب تک 14 ہزار بچوں اور 10 ہزار خواتین سمیت 28 ہزار سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 66 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔

صیہونی فورسز نے  تازہ ترین کاروائیوں میں  غزہ کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کو اپنی بربریت کا نشانہ بنایا ہوا ہے جہاں اسپتال میں موجود فلسطینی پناہ گزینیوں کو گذشتہ تین روز سے اسپتال سے باہر نکلنے کی  اجازت نہیں ہے ، صیہونی فوج کے اسپنائرز اسپتال میں فلسطینیوں کو نشانہ بنارہے ہیں ، گذشتہ روز صیہونی فوج کے اسنائپرز نے ایک خاتون سمیت تین فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا جبکہ دیگر 10 کو زخمی کردیا ۔

Tags: اسرائیلیاسنائپرزشہیدصیہونیغزہفلسطینیناصر میڈیکل کمپلیکس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.