• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 25 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ناصر حمید سمیت 70 فلسطینی صہیونی جیلوں میں علاج نا ہونے سے شہید ہوئے

اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے اقدامات کو تیز کیا جائے۔

جمعرات 22-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ناصر حمید سمیت 70 فلسطینی صہیونی جیلوں میں علاج نا ہونے سے شہید ہوئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی ریاست  فلسطینیوں کو شہید کرنے کے لئے اسرائیلی جیلوں کو منظم  قتل گاہ کے طور پر استعمال کررہی ہے،70  بیمار فلسطینیوں کا اسرائیلی جیل میں محض علاج نا ہونے کی وجہ سے انتقال ہوا۔

فلسطینی سرکاری نیوز ایجنسی وفا کی رپورٹ کے مطابق  فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن احمد عطون نے  صہیونی جیل میں ناصر ابو حمید کی مظلومانہ موت پر  گہرے دکھ اور تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہا ہے کہ  صہیونی ریاست مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جیلوں کو منظم قتل گاہ کے طورپر استعمال کررہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ  اسرائیلی جیلوں میں اب تک 233 فلسطینی قیدیوں کا انتقال ہو چکا ہے۔ ان میں سے 70 وہ فلسطینی قیدی تھے جن کا انتقال اسرائیلی جیل انتظامیہ کی فلسطینی قیدیوں کو علاج سے جان بوجھ کر محروم رکھنے کی وجہ سے ہوا۔

ایم پی عطون نے کینسر کے مہلک مرض کا جیل میں شکار ہو کر  بروقت اور مناسب علاج نہ ملنے کی وجہ سے انتقال کرنے والے ابو حمید کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فلسطینی رہنماؤں سے مطالبہ کیا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی کے لیے اقدامات کو تیز کیا جائے۔

Tags: احمدعطوانشہیدصہیونیفلسطینیناصر ابو حمید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.