• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ناجائز صہیونی پنجوں سے آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی، ڈاکٹر یوسف الحساينہ  

مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی اس بات کا ثبوت ہے کہ اب اسرائیل زیادہ دیر تک کےلئے قائم نہیں رہ سکتا ہے۔

جمعہ 14-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ناجائز صہیونی پنجوں سے آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی، ڈاکٹر یوسف الحساينہ  
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) ارض مقدس کی تاریخ گواہ ہے کہ فلسطینیوں نے کبھی بھی ظالموں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے ہیں، فلسطین کا بچہ بچہ ارض مقدس کے دفاع کے لئے جان قربان کرنے کیلئے بے چین ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار مزاحمتی تحریک اسلامی جہاد کے سیاسی دفتر کے رکن، ڈاکٹر یوسف الحساينہ  نے مزاحمت کاروں کے حملوں سے اسرائیلی فوج کی بوکھلاہٹ کو شکست قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ہر گزرتے وقت کے ساتھ  مزاحمتی کارروائیوں میں تیزی اس بات کا ثبوت ہے کہ اب اسرائیل کا ناجائز وجود زیادہ دیر تک کےلئے قائم نہیں رہ سکتا ہے۔

انھوں نے کہا کہ  ارض مقدس کی تاریخ گواہ ہے کہ فلسطینیوں نے کبھی بھی ظالموں کے آگے گھٹنے نہیں ٹیکے ہیں، فلسطین کا بچہ بچہ فلسطین کے دفاع کے لئے جان قربان کرنے کیلئے بے چین ہے ناجائز صہیونی پنجوں سے آزادی تک مزاحمت جاری رہے گی  ۔

Tags: اسرائیلیجہاد اسلامیڈاکٹر یوسف الحساينہصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.