• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

نائل البرغوثی منفرد فلسطینی شبیہ اور عصری انقلاب کی علامت ہے، حماس

جلد ہی ایک دن آئے گا جب ہم قابض کو قیدی نائل البرغوثی کی رہائی پر مجبور کر دیں گے، حماس

بدھ 07-12-2022
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نائل البرغوثی منفرد فلسطینی شبیہ اور عصری انقلاب کی علامت ہے، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) سنہ 1978ء میں صہیونی آبادکاروں کے قتل کے سہولت کار کے الزام میں گرفتار  نائل البرغوثی  زندگی کے چالیس سال صہیونی زندانوں میں گذار چکے ہیں اور تاحال ان کی حراست جاری ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاستی دہشت گردی کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمت تحریک حماس کے ترجمان حازم قاسم نے صہیونی عدالت کی جانب سے بہادر اسیر رہ نما نائل البرغوثی کی عمر قید کی توثیق  پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  صہیونی ریاست تمام ظلم و استبداد کے باوجود اسیران تحریک کے حوصلے پست کرنے مکمل طورپر ناکام  ثابت ہوئی ہے۔

انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ البرغوثی ایک منفرد فلسطینی شبیہ اور ہمارے عوام اور ان کے عصری انقلاب کی علامتوں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے آخر میں کہا کہ ہم اپنے بہادر قیدیوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ ان کا مقصد ہماری ترجیحات میں سرفہرست رہے گا۔ جلد ہی ایک دن آئے گا جب ہم قابض کو قیدی نائل البرغوثی کی رہائی پر مجبور کر دیں گے۔ ہم اس وقت تک جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک اسرائیلی قید میں موجود تمام قیدیوں کو آزاد نہیں کردیا جاتا۔

وضح رہے کہ 62 سالہ  نائل البرغوثی کو سنہ 1978ء میں صہیونی آبادکاروں کے قتل کے سہولت کار کے الزام میں حراست میں لیا۔ اسی الزام میں انہیں تاحیات عمر قید اور 18 سال اضافی قید کی سزا سنائی۔ سنہ 2011ء میں انہیں رہا کیا گیا مگر کچھ عرصہ بعد اسرائیل نے معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا تھا۔

Tags: اسرائیلیحماسصہیونیعصری انقلابفلسطینیمزاحمتنال البرغوثی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.