• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نفتالی بینیٹ کادورہ امریکہ، ایران کے جوہری طاقت بننے کی بھر پور مخالفت

جمعرات 26-08-2021
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
نفتالی بینیٹ کادورہ امریکہ، ایران کے جوہری طاقت بننے کی بھر پور مخالفت
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) نفتالی بینیٹ نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کی اصل وجہ ایران ہے جو اسرائیل کی سالمیت کے لیے کھلا خطرہ ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے اقتدار سنبھالنے کے بعد اپنے پہلے ریاستی دورے کے دوران گذشتہ روز امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور وزیر خارجہ انتھونی بلینکن سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔

ملاقات میں صہیونی وزیر اعظم نے امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو کے آغاز میں کہا کہ وہ جوبائیڈن اور انتظامیہ کے عہدیداروں کے ساتھ بنیادی طور پر ایران کو جوہری ہتھیاروں کی دوڑ سے دور رکھنے اور اس مقصد کے لیے کیا لائحہ عمل اختیار کیا جائےکے حوالے سے بات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

نفتالی بینیٹ نے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایک نئے جوہری معاہدے کے امکان کے خلاف بات کی ہے ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کی اصل وجہ ایران ہے جو اسرائیل کی سالمیت کے لیے کھلا خطرہ ہے۔

Tags: امریکہایرانجوبائیڈن انتظامیہنفتالی بینیٹوزیر خارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.