• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: فلسطینی طبی عملے پر صیہونی فوج کا حملہ

بین القوامی اداروں کو اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیوں کا نوٹس لینا چاہئے

ہفتہ 31-12-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: فلسطینی طبی عملے پر صیہونی فوج کا حملہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صہیونی فوج نے ایک فلسطینی پیرامیڈک ٹیم کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ  جھڑپ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں وزیرصحت می کیلہ  نے گذشتہ روز مغربی کنارے کے  مشرقی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہونے والے فلسطینی طبی عملے پر صہیونی فورسز کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بین القوامی اداروں کو اسرائیل کی مجرمانہ کارروائیوں کا نوٹس لینا چاہئے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز صیہونی فورسزنے نابلس میں فلسطینیوں کے خلاف  سرچ آپریشن کے نام پر لوٹ مار شروع  کی اور مکینوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جس کے ردعمل میں فلسطینی نوجوانوں نے مزاحمت کی، اسرائیلی فوج نے  فلسطینیوں کو منتشر کرنے کےلئے فائرنگ کی جس کے نتیجےمیں 35 سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمی کیلہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.