• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ، چار فلسطینی نوجوان شہید

بلاطہ کیمپ میں صیہونی فورس نے الاقصیٰ بریگیڈز - یوتھ آف ریوینج اینڈ لبریشن کے لیڈر عصام السلاج کو شہید کیا

جمعرات 10-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صیہونی فوج کی فائرنگ، چار فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے خفیہ اطلاع پر مزاحمت کاروں کی گاڑی کو گھیر کر فائرنگ کی جس کے نیتجےمیں تینیوں نوجوان شہید ہوگئے۔

فلسطنی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے شہر نابلس کے مشرقی بازار میں خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا  اور "اسرائیلی” اسپیشل فورس نے الاقصیٰ بریگیڈز – یوتھ آف ریوینج اینڈ لبریشن کے لیڈر عصام السلاج کو بلاطہ کیمپ میں اور دیگر تین کو مشرقی علاقے میں ایک گاڑی پر گولی مار کر شہید کیا۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیعصام السلاجغزہفلسطینینابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.