• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 11 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کی دہشتگردی، دو فلسطینی شہید،متعدد گرفتار

دونوں فلسطینی نوجوانوں کو صیہونی فورسز نے سر میں گولیاں مار کر شہید کیا۔

ہفتہ 13-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صیہونی فوج کی دہشتگردی، دو فلسطینی شہید،متعدد گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) دونوں شہید نوجوانوں کو سر میں گولیاں ماری گئیں جبکہ  زخمیوں میں ایک 50 سالہ فلسطینی خاتون  بھی شامل ہیں  جن کو  صیہونی فورسزنے چار گولیاں مار کرشدید زخمی کیا۔

فلسطین  پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ پر دھاوابولا اور تلاشی کے نام پر روایتی لوٹ مار اور تشدد شروع کیا جس کے خلاف فلسطینیوں نے مزاحمت کی۔

غاصب فورسز نے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو منتشر کرنے کےلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور براہ راست فائرنگ کی جس نتیجے میں 32 سالہ نوجوان سعید جہاد شاکر مشاہ اور 19 سالہ عدنان وسیم یوسف العرج شہید ہوگئے، مقبوضہ نابلس میں فلسطینی ہلال احمر میں ایمبولینس اور ایمرجنسی کے ڈائریکٹر احمد جبریل نے بتایا کہ دونوں نوجوانوں کو صیہونی فورسز نے سر میں گولیاں مار کر شہید کیا۔

صیہونی فورسز کی وحشیانہ کارروائی میں تین فلسطین زخمی ہوئے ہیں جن میں ایک 50 سالہ فلسطینی خاتون بھی شامل ہیں  جن کو  چار گولیاں مار کرشدید زخمی کیاگیا ہے۔

Tags: اسرائیلیسعید جہاد شاکر مشاہشہیدصہیونیعدنان وسیم یوسف العرجفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.