• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس: صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید

27 سالہ فلسطینی امیر احمد خلیفہ سر اور کمر پر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا

جمعرات 10-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس: صیہونی فوج کے ہاتھوں فلسطینی نوجوان شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فوجیوں نے علاقے کا محاصرہ کیا ، مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں امیر خلیفہ  کے سر ااور کمر پر گولیاں لگیں جس سے وہ شہید ہوگیا۔

فلسطینی ذرائع کےمطابق آج صبح صادق غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس کے مغرب میں واقع گاؤں زواتا کا محاصرہ کیا اور چاروں جانب سے گھیرنے کے بعد فلسطینیوں پر حملہ کیا جس کے ردعمل میں مزاحمت کاروں نے بھرپورجواب دیا۔

غاصب فورس نےپناہ گزین کیمپ اور اس کے داخلی اور خارجی راستوں پر اسناپئرز تعینات کئے جنہوں نے فلسطینیوں کو نشانہ بنایا۔

غاصب فورسز کے ساتھ جھڑپ میں العین پناہ گزین کیمپ سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ فلسطینی مزاحمتی جنگجو امیر احمد خلیفہ سر اور کمر پر گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیا۔

Tags: اسرائیلیالعین پناہ گزین کیمپامیر احمد خلیفہشہیدصیہونیفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.