• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

تین ہفتوں سے نابلس کا محاصرہ جاری، صہیونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج پر حملوں کو روکنے کے لئے محاصرہ کیا گیا ہے اور جب تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرلئے جاتے  محاصرہ ختم نہیں کیا جائے گا

بدھ 02-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
تین ہفتوں سے نابلس کا محاصرہ جاری، صہیونی فوج کی فلسطینیوں پر فائرنگ، متعدد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی فوج پر غیر معمولی حملوں کو روکنے کے لئے صہیونی ریاست نے نابلس شہر کا محاصرہ شروع کیا تھا جو تین ہفتے گزرنے کےباوجود جاری ہے، اسپتال  اور بازار بند ہونے سے شہریوکو غذائی قلت کا سامنا۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  نےمقبوضی بیت المقدس کے شہر نابلس (جو اسرائیلی فوجیوں پر حملوں کا مرکز سمجھا جارہا ہے) کا تین ہفتوں قبل محاصرہ کیا تھا جو تاحال جاری ہے ۔

آج صبح فلسطینی شہریوں نے نابلس شہر میں حوارہ چیک پوسٹ کے قریب غیر قانونی محاصرہ ختم کرنے کےلئے احتجاجی مظاہرہ کیا جن کو منتشر کرنے کے لئے صہیونی فوج نے بھاری مقدار میں زہریلی گیس اور ربڑ کی گولیاں برسائیں جس کی زد میں آکر متعدد فلسطینی زخمی اور درجنوں بے ہوش ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیے

اسرائیل فوج ہمیں تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہے، سربراہ یہودی آبادکاری کونسل

صہیونی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نابلس شہر مزاحمت کاروں کا  مرکز بن گیا ہے جہاں سے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز سمیت صہیونی آبادکاروں پر منظم حملے کئے جارہے ہیں ، ان حملوں کو روکنے کے لئے محاصرہ کیا گیا ہے اور جب تک مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کرلئے جاتے  محاصرہ ختم نہیں کیا جائے گا، دوسری جانب تین ہفتوں سے جاری محاصرے کے باعث  اسپتال ، فارمیسز اور بازار بند ہیں جس کی وجہ سے خوراک  کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔

Tags: اسرائیلصہیونیفلسطینیمقبوضہ بیت المقدسنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.