• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس میں مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ: صحافی سمیت 70 فلسطینی زخمی اورگرفتار 

ہفتہ 02-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس میں مظاہرین پر صہیونی فوج کا حملہ: صحافی سمیت 70 فلسطینی زخمی اورگرفتار 
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ قابض فوج نے بیتا اور بیت دجن میں اسرائیلی قبضے کے خلاف پرامن احتجاج میں حصہ لینے والے 70 فلسطینیوں کو زخمی کیاجن میں ایک صحافی بھی شامل ہے جبکہ قابض فوج نے مظاہرین پر  بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ بھی کی۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ 2 روز کے دوران قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے علاقے نابلس میں بیتا اور بیت دجن قصبے  میں صہیونی قبضے کے خلاف فلسطینی مظاہروں پر وحشیانہ تشدد کا سلسلہ جاری رکھا  اور ان مظاہروں میں شریک ہونے والے کم سے کم 70 فلسطینی باشندوں کو ربر کی دھاتی گولیوں  اور ہینڈ گرینڈبموں سے زخمی کر دیا۔

فلسطینی ہلال احمر نے تصدیق کی ہے کہ قابض فوج نے بیتا اور بیت دجن میں اسرائیلی قبضے کے خلاف پرامن احتجاج میں حصہ لینے والے 70 فلسطینیوں کو زخمی کیا جبکہ بھاری مقدار میں استعمال کی گئی آنسو گیس کی شیلنگ سے بھی متعدد افراد  کے حالت بگڑ گئی جنہیں ابتدائی طبی امداد ہلال احمر نے فراہم کی ،صہیونی فوج کے حملے سے موقع پر موجود رپورٹنگ کر نے والے ایک صحافی کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں

Tags: بیت دجن قصبہصہیونی فوجفلسطینی زخمیفلسطینی ہلال احمرمقبوضہ فلسطیننابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.