• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

نابلس میں شہید فلسطینی بچے کی آخری رسومات ادا کردی گئیں

جمعرات 26-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
نابلس میں شہید فلسطینی بچے کی آخری رسومات ادا کردی گئیں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غیث یمین 2022 ءمیں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید  ہونے والے بچوں میں  12واں فلسطینی بچہ ہےجسے سر میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیاگیا بعد ازاں ہسپتال منتقلی کے دوران بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں ایک روز قبل صہیونی فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے والے 16 سالہ فلسطینی بچے  غیث یمین کی نماز جنازہ میں سوگوار خاندان کے عزیز و اقارب، اہل علاقہ اور سماجی و سیاسی تنظیموں  سے تعلق  رکھنے والے سینکڑوں افراد  نے شرکت کی۔

فلسطینی بچے کو قابض فوج نے نابلس میں حصرت یوسف علیہ السلام  کےمزار کے قریب اس وقت شہید کیا جب صہیونی آبادکاروں کے فلسطینیوں کو زبردستی  مزار یوسفؑ سے نکالنے  کے دوران تصادم ہو ااور قابض فوج اور فلسطینی باشندوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہوا اور 80م کے قریب افراد زخمی ہوئے۔

خیال رہے کہ غیث یمین 2022ءمیں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں شہید  ہونے والے بچوں میں 12واں فلسطینی بچہ ہے، صہیونی  فوج نے غیث کے سر میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا بعد ازاں  ہسپتال منتقلی کے  دوران بچہ جان کی بازی ہار گیا۔

Tags: شہید فلسطینی بچہصہیونی آبادکارمقبوضہ مغربی کنارہنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.