• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مزاحمت کاروں کی کارروائی، صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی

حملے کو صہیونی آبادکاروں کے ان حملوں کا ردعمل قرار دیا ہے جس میں آبادکار فلسطینی  املاک اور کھیتوں سمیت پانی کے ذخیروں کو تباہ کردیتے ہیں

ہفتہ 29-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مزاحمت کاروں کی کارروائی، صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو آگ لگا دی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی مزاحمت کاروں نے صہیونی آبادکاروں کی گاڑیوں کو حملوں کے ردعمل میں   جلا کر تباہ کیا۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ شن  مقبوضہ بیت المقدس  میں مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع  ضلع سلوان میں  فلسطینی مزاحمت کاروں نے غیر قانونی صہیوی آباد کاروں کی درجن سے زائد گاڑیوں کو آگ لگادیں۔

اسرائیلی اخبار نے اس حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے اس کو صہیونی آبادکاروں کے ان حملوں کا ردعمل قرار دیا ہے جس میں آبادکار فلسطینی  املاک اور کھیتوں سمیت پانی کے ذخیروں کو تباہ کردیتے ہیں ۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیمزاحمت کار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.