• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متحدہ عرب امارات میں صہیونیوں کی شرکت پر طبی کانفرنس کا بائیکاٹ

پیر 24-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
متحدہ عرب امارات میں صہیونیوں کی شرکت پر طبی کانفرنس کا بائیکاٹ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل مخالف اس  مہم میں پیش پیش کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس طرح کی کانفرنسوں میں شرکت کرکے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کررہا ہےجسے ناکام بنایا جائے گا۔

عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والی  ایک اہم طبی کانفرنس جوآئندہ فروری میں دبئی میں شروع ہوگی اور تین تک جاری رہے گی اس وقت متنازعہ ہو گئی کہ جب اس میں شرکت کے حوالے سے قابض ریاست اسرائیل کا نام بھی سامنے آیا۔

امارات میں اسرائیلی ریاست کے بائیکاٹ کے لیے متحرک کارکنوں اور تنظیموں نےاس وقت طبی کانفرنس کے مکمل بائیکاٹ کااعلان کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ جب تک صہیونی ریاست کی شرکت  کو نا ممکن نہیں بنایا جاتا مطالبہ جاری رہے گا جبکہ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پرجاری مہم میں خلیجی ممالک سے یہ مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اسرائیل کی شرکت کی وجہ سے دبئی میں منعقد ہونے والی اس کانفرنس کا بائیکاٹ کریں

خیال رہے کہ اسرائیل مخالف اس  مہم میں پیش پیش کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس طرح کی کانفرنسوں میں شرکت کرکے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنے کی مذموم کوشش کررہا ہےجسے ناکام بنایا جائے گا۔

Tags: بائیکاٹدبئیصہیونیئزمطبی کانفرنسقابض ریاست اسرائیلمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.