• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

متعدد صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

جمعہ 27-05-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
متعدد صہیونی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی شر پسند گروپوں نے اس  پورے ہفتے کے دوران1967 میں مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی تاریخ  پر خوشیاں  منانے  کے لیے قابض حکام سے  مسجد اقصیٰ میں قیام کے مطالبات کیے ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق گذشتہ روزمقبوضہ بیت المقدس میں بڑے  پیمانے پر صہیونی  آباد کاروں نے مغربی گیٹ سے گروپوں کی شکل میں مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا اور تلمودی رسومات ادا کیں اس کے ساتھ ساتھ مسجد کے صحنوں میں آزادانہ گھوم کر مسلمانوں کو اشتعال انگیزی پر ابھارنے کے لیے مذہبی ہتک آمیز نعرے لگائے۔

صہیونی شرپسند گروپوں نے اس  پورے ہفتے کے دوران1967 میں مشرقی بیت المقدس پر قبضے کی تاریخ  پر خوشیاں  منانے  کے لیے قابض حکام سے  مسجد اقصیٰ میں قیام کے مطالبات کیے ہیں جس کے پس پردہ  وہ اس ماہ کی 29 تاریخ کو مسجد  کے صحنوں میں جھنڈے لہرانے اور تلمودی رسومات ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ پر بڑے پیمانے پر دھاوا بولنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔

واضح رہے کہ صہیونی آبادکار مسجد اقصیٰ روزانہ کی بنیاد پر دراندازی کرکے  مسجد کی حرمت کو پامال کر تے ہیں سوائے جمعہ اور ہفتہ کےیہ شر پسند گروپ دو شفٹوں میں، صبح اور شام صہیونی فوج کی موجودگی میں فلسطینیوں پر تشدد اور انہیں  مسجد سے بے دخل کر نے کے لیے اشتعال انگیزی پھیلاتے ہیں۔

Tags: تلمودی رسوماتصہیونی آباد کارصہیونی فوجمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.