• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلم حکمران قبلہ اول کو درپیش خطرات سے لاپرواہی برت رہے ہیں، الشیخ عکرمہ

پیر 27-06-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلم حکمران قبلہ اول کو درپیش خطرات سے لاپرواہی برت رہے ہیں، الشیخ عکرمہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی کھدائی سے یہ شگاف اسلامی عجائب گھر کے قریب، مسجد میں دیوار براق سے متصل مغربی گیٹ کے تمام راستوں اور اموی محلات تک ہیں جس سےدشمن  کا مقصد قبلہ اول کے تاریخی اسٹیٹس کو مٹاکریہودیت میں بدلنا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد الاقصیٰ کےبزرگ خطیب الشیخ عکرمہ صبری نےاپنے جاری بیان میں اسرائیل کوخبر دار کر تے ہوئے کہا  کہ مسجد اقصیٰ کو تنہا کرنے اوراس کے خلاف  سازشوں کو عملی جامہ پہنانے کے بدترین نتائج ہونگے جو قابض ریاست کا نام و نشان مٹادیں گے۔

الشیخ عکرمہ نے کہا کہ قابض  دشمن اب الاقصیٰ پر اجارہ داری قائم کر رہا ہےاس کے باوجود مسلمان ممالک اور حکومتیں قبلہ اول کو درپیش خطرات سے لاپرواہی برت رہی ہیں جو مسجد کو ناقابل تلافی نقصان پہنچانے کے مترادف  ہے۔

انہوں نے مغربی علاقے میں اسرائیلی کھدائیوں کی وجہ سے مسجد کے فرش میں کئی مقامات پر شگاف پڑنے سے مسجد اقصیٰ کولاحق  نئے سنگین خطرات سےآگاہ کر تے ہوئے کہا کہ یہ شگاف اسلامی عجائب گھر کے قریب، مسجد میں دیوار براق سے متصل مغربی گیٹ کے تمام راستوں اور اموی محلات تک ہیں جس سے اسرائیل کا  مقصد قبلہ اول کے تاریخی اسٹیٹس کو تبدیل کرکے اسے یہودیت میں تبدیل کرنا، مسلمانوں کی اس مذہبی میراث کو مٹا کر اسے یہودیوں کی وراثت قرار دینا ہے۔

Tags: الشیخ عکرمہ صبریقبلہ اوّلمسجد الاقصیمسلم حکمرانمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.