• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسلم امہ کو القدس کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، الشیخ عکرمہ صبری

فلسطینیوں کا عزم القدس کو کنٹرول کرنے کے لیے قابض اسرائیلی دشمن کے تمام تباہ کن اور مکروہ عزائم کے خلاف ایک ناقابل تسخیررکاوٹ ہے۔

منگل 25-10-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسلم امہ کو القدس کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، الشیخ عکرمہ صبری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قابض دشمن نے فلسطینیوں پر جتنا ظلم کیا ہم  اتنے ہی مضبوط ہوتے گئے اور اپنے حق پر قائم رہے، ہمارا عزم صہیونی  دشمن کے تمام تباہ کن اور مکروہ عزائم کے خلاف ایک ناقابل تسخیررکاوٹ ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے خطیب وامام اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے قبلہ اول کو یہودیانے کی اسرائیلی گھناؤنی سازشوں کے خلاف فلسطینیوں پر  زور دے کرکہا ہے کہ بیت المقدس کے باشندوں کاغیر متزلزل عزم اور مضبوط بیداری فلسطینیوں کو کمزور کرنے اور القدس کو کنٹرول کرنے کے لیے قابض اسرائیلی دشمن کے تمام تباہ کن اور مکروہ عزائم کے خلاف ایک ناقابل تسخیررکاوٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیے

فلسطینی کمانڈر تامر کیلانی اسرائیل کے لئے ایک خوف کی علامت بن چکا تھا

انھوں نے کہا کہ قابض  صہیونی دشمن القدس کے شہریوں، پتھروں اور درختوں ہرچیز کونشانہ بنارہےہیں  ارض مقدس پر فوجی قبضہ کرنے کے بعد اس دشمن نے القدس شہر کا محاصرہ کرکے اسے الگ تھلگ کرکے یہودیت کے رنگ میں رنگنا شروع کیا۔ اسرائیلی دشمن کی ان ریشہ دوانیوں کی وجہ سے بیت المقدس میں مقامی فلسطینی باشندوں کی معیشت ، تعلیم اور صحت سب بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیت المقدس کے باشندں کی استقامت عرب اور اسلامی دنیا کو یروشلم شہر اور اس کے تحفظ اور دفاع کی ذمہ داری سے بری نہیں کرتی۔ مسلم امہ کو القدس اور فلسطین کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّللشیخ عکرمہ صبریمسجد اقصیٰمسلم اُمہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.