• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مجاہدین نے ثابت کردیا یہ دشمن کی تباہی کا آغاز ہے، خالد مشعل

بعض عربوں اور مسلمانوں نے دانستہ اور غیر ارادی طور پر فلسطینیوں کو نظر انداز کیا بعض نے فلسطینی قوم کی پیٹھ پر خنجر گھونپا

پیر 20-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
مجاہدین نے ثابت کردیا یہ دشمن کی تباہی کا آغاز ہے، خالد مشعل
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) فلسطینی قوم بالخصوص مزاحمتی قوتیں آپس میں متحد ہیں،  حماس نے ثابت کردیا ہے کہ صیہونی  دشمن ناقابل شکست نہیں ہے”۔

مراکش میں یونیفیکیشن اینڈ ریفارم موومنٹ کے زیر اہتمام "طوفان الاقصیٰ اور فتح کی نصرت” کے عنوان سے منعقدہ یکجہتی پروگرام سے خطاب کرتےہوئے اسلامی تحریک مزاحمت  حماس  کے بیرون ملک سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ القسام بریگیڈ کے مجاہدین نے ثابت کر دیا ہے کہ قابض دشمن شکست خوردہ ہوچکا ہے اور یہ لڑائی دشمن کی تباہی کا آغاز ہے۔

خالد مشعل نے کہا کہ فلسطینی قوم بالخصوص مزاحمتی قوتیں آپس میں متحد ہیں "7 اکتوبر کو ہم حقائق کی طرف لوٹ آئے، بہت سے لوگوں کے وہم میں رہنے اور اپنی ذمہ داریوں سے کنارہ کشی کے بعد حماس اور مزاحمت نے ثابت کیا کہ دشمن ناقابل شکست نہیں ہے”۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہم تنازع کے جوہر اور مسئلہ فلسطین کی روح کی طرف لوٹ آئے اور مغربی دنیا کے ظالم حکمرانوں نے اسے بھلانے کا کام کیا۔ بعض عربوں اور مسلمانوں نے دانستہ اور غیر ارادی طور پر فلسطینیوں کو نظر انداز کیا اور بعض نے فلسطینی قوم کی پیٹھ پر خنجر گھونپا۔ بعض مسلمان اور عرب ملکوں نے مسئلہ فلسطین کو اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھایا مگر فلسطینی قوم اپنے دیرینہ تنازع اور آزادی کے مطالبے کو فراموش نہیں کرے گی۔

انہوں نے زور دے کر کہا کہ القسام بریگیڈز اور ایلیٹ فورسز کے ہیروز نے ہمیں اس حقیقت کی طرف واپس لایا کہ ہمیں ایک مقبوضہ فلسطین، غیر منصفانہ آباد کاری اور جارحیت کا سامنا ہے۔ اسرائیل ایک غاصب ملک ہے جس کا کوئی جواز نہیں ہے۔

Tags: اسرائیلیحماسخالد مشعلصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.