• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 18 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری، دو فوجیوں سمیت تین اسرائیلی ہلاک

ایک ہفتے کے دوران دو اسرائیلی فوجیوں اور ایک آباد کارسمیت تین اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 80 سے زائد زخمی ہیں

منگل 08-11-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مجاہدین کے حملے جاری، دو فوجیوں سمیت تین اسرائیلی ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) مزاحمت کاروں نے فوجی چوکی پر فائرنگ کی ، بی صالح گاؤں کے قریب ایک فوجی ٹاور کو بھی نشانہ بنایا۔

مقبوضہ فلسطین میں مجاہدین کی جانب سے غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل  کی فوج کے خلاف منظم اور بھرپور حملے  جاری ہیں ،اسرائیلی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے  مطابق  مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں مزاحمت کاروں نے   اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی غیر معمولی نقل و حرکت اور سرچ آپریشنز کے باوجود کارروائیاں جاری رکھی ہوئی ہیں، ایک ہفتے کے دوران دو اسرائیلی فوجیوں اور ایک آباد کارسمیت تین اسرائیلی ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ 80 سے زائد زخمی ہیں۔

گذشتہ رات بھی فلسطینی مزاحمت کاروں نے مغربی کنارے کے کئی علاقوں میں اسرائیلی قابض فوج کو نشانہ بنایا۔مزاحمتی کاروں نے جنین کے جنوب مغرب میں واقع "شاکید” بستی کے قریب قابض فوج پر فائرنگ کی۔انہوں نے جنین کے مغرب میں واقع سالم فوجی چوکی پر تعینات قابض افواج پر شدید فائرنگ کی۔رام اللہ میں مزاحمتی کارکنوں نے فائرنگ اوردیسی ساختہ بموں سے شہر کے شمال مغرب میں نبی صالح گاؤں کے قریب ایک فوجی ٹاور کو نشانہ بنایا۔نابلس میں مزاحمت کاروں نے شہر کے شمال مغرب میں دیر شرف کے قریب قابض فوج کے ایک دستے پر فائرنگ کی۔

Tags: اسرائیلیبیت المقدسشاکیدصہیونیفلسطینیمجاہدینمزاحمت کارمغربی کنارے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.