• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مفتی اعظم مسجد اقصیٰ نے صہیونی دھاوؤں پر مسلم امہ کو متنبہ کر دیا

جمعرات 24-03-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
مفتی اعظم مسجد اقصیٰ نے صہیونی دھاوؤں پر مسلم امہ کو متنبہ کر دیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) امام الشیخ محمد حسین نے  کہا کہ عبادت کے لیے مختص مقدس مقامات کی بے حرمتی  کی بین الاقوامی قوانین میں کوئی جگہ نہیں پھر بھی  قابض حکام ان سب قوانین کو کھلے عام پامال کرتے ہیں اورمسلمان حکمران خاموش ہیں۔

عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز القدس اور دیگرفلسطینی علاقوں کے مفتی اعظم مسجد الاقصیٰ کے امام الشیخ محمد حسین کی جانب سے قبلہ اول پر صہیونی شر پسندوں کے مسلسل جاری دھاوؤں پر صہیونی حکمرانوں  کی سرپرستی پر مسلم ریاستوں کے حکمرانوں کی خاموشی کو بے حسی سے تشبیہ دیتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کی حرمت کی حفاظت تمام امت مسلمہ  پر برابر سے عائد ہوتی ہے اور  اس مقام پر اختیارات   کے استعمال میں تاخیرپر مسلمانوں کو آخرت میں جوابدہ ہونا پڑے گا۔

مفتی اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ قابض حکام کی جانب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں بدامنی کے حوالے سے پھیلائے جانے والے خدشات ان کے مذموم عزائم کی ایک تمہید ہیں جنہیں وہ مسجد اقصیٰ کے خلاف نافذ کریں گےانہوں نے خبردار کیا کہ قابض حکام کو ان گھناؤنے فیصلوں کے نتائج کے  ذمہ دار ہونگے جو خطے میں نفرت کی آگ کو بھڑکانے اور مسجد اقصیٰ کو کنٹرول کرنے کےلیے استعمال کیے جارہے ہیں۔

Tags: الشیخ محمد حسینبین الاقوامی قوانینرمضان المبارکقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمفتی اعظم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.