• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری، 8 فلسطینی زخمی

منگل 05-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی آبادکاروں کے دھاوے جاری، 8 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی آبادکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کر نے والی اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کو مزاحمت کے الزام میں لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے زدوکوب کیا۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس میں قابض صہیونی فوج کی سر پرستی میں شر پسند صہیونی آبادکاروں کے ایک منظم گروہ نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوکر فلسطینی روزہ دارون کو تشدد کا نشانہ بنایا  اور مقدس مقامات کی بے حرمتی کی جس کے نتیجےمیں فلسطینی نوجوانوں اور شر پاند عناصر کے درمیان جھڑپوں کو سلسلہ شروع ہو گیا۔

صہیونی آبادکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کر نے والی اسرائیلی فورسز نے فلسطینی شہریوں کو مزاحمت کے الزام میں لاٹھیوں اور بندوق کے بٹوں سے زدوکوب کیا جس کے باعث متعدد شہریوں کو شدید چوٹیں آئیں۔

اس دوران صہیونی آبادکاروں نےفلسطینی روزے داروں کو تشدد جاری رکھا جس کے باعث قابض فوج نے شہریوں کو منتشر کر نے کیلیے بھاری مقدار میں آنسو گیس کی شیلنگ اور ربر کے خول میں لپٹی دھاتی گولیوں کا براہ راست استعمال کیاجس کے نتیجے میں 8 فلسطینی شدید زخمی ہوئےجنہیں فلسطینی ہلال احمر تنظیم نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا۔

یاد رہے کہ القدس میں ماہ رمضان میں بڑھتی ہوئی صہیونی شورشوں اوراقصیٰ مسجد میں روضے داروں پر حملوں کے نتیجے میں گذشتہ برس غزہ سے اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جوابی رد عمل میں اسرائیل پر متعدد میزائل برسائے تھے تاہم غزہ میں قابض فوج نے 67بچوں اور 36خواتین سمیت 200سے زائد فلسطینیوں کا جارحیت کا نشانہ بناکر شہید اور ہزاروں فلسطینی خاندانوں کو بمباری کے نتیجے میں بے گھر کر دیا تھا۔

Tags: صہیونی آبادکارفلسطینی زخمیماہ رمضانمسجد اقصیٰمقبوضہ بیت المقدسہلال احمر تنظیم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.