• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی پالیسی کی ناکامی حماس کی طاقت کا ثبوت ہے، اسرائیل

منگل 25-01-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی پالیسی کی ناکامی حماس کی طاقت کا ثبوت ہے، اسرائیل
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گاڈی آئزن کوٹ کا کہنا تھا کہ حماس  کی مسلسل اور طاقتورانہ مزاحمت کے نتیجے میں صہیونی فوج میں پستی دکھائی دے رہی ہے اور اسرائیل کا ایک کثیر القومی ریاست کی طرف جانے کا امکان ایک ڈراؤنا خواب بن کر رہ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قابض ریاست  اسرائیل کی عسکری طاقت کے حوالے سے صہیونی  فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گاڈی آئزن کوٹ نے  اپنے ایک بیان  میں شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ حالیہ برسوں میں قابض فوج کے جوانوں کے جنگی جذبات میں مسلسل کمی واقع ہوئی ہے اور فوج میں بھرتیاں  کم ہو کر رہ گئی ہیں جس کے پیچھے غزہ میں اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا ہاتھ ہےاور صہیونی اہلکار بارڈر پر جانے کےبجائے سائبر یونٹس 8200 انٹیلی جنس بریگیڈ، اور ٹیکنالوجی یونٹس جیسے نان کمبیٹ یونٹس میں خدمات انجام دینے کو ترجیح دے رہے ہیں۔

گاڈی آئزن کوٹ کا کہنا تھا کہ حماس  کی مسلسل اور طاقتورانہ مزاحمت کے نتیجے میں صہیونی فوج میں پستی دکھائی دے رہی ہے اور اسرائیل کا ایک کثیر القومی ریاست کی طرف جانے کا امکان ایک ڈراؤنا خواب بن کر رہ گیا ہے۔

انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی بڑھتی ہوئی طاقت کا اعتراف کیا اور کہا کہ مغربی کنارے میں اسرائیلی پالیسی کی ناکامی حماس کی تقویت کا باعث بنی ہےجو کہ اسرائیل کے مقابلے میں 70سے 80فیصد کے درمیان ہےاور اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ یہ مسئلہ فلسطین سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی کی کمی کے نتیجے میں ہوا ہے۔

Tags: اسرائیلی پالیسیحماسصہیونی عسکری طاقتصہیونیئزمگاڈی آئزن کوٹمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.