• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مقبوضہ مغربی کنارہ: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 58 سالہ فلسطینی شہید

ہفتہ 20-08-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مقبوضہ مغربی کنارہ: صہیونی فوج کی فائرنگ سے 58 سالہ فلسطینی شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صہیونی فوج نے فلسطینی کو اس وقت سرمیں گولی ماری  جب وہ فجرکی نمازکی ادائیگی کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے۔

تفصیلات  کے مطابق گذشتہ روز قابض صہیونی فوج کی جانب سے ایک پر تشدد چھاپہ مار کارروائی کی گئی جس میں مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے طوباس کو چاروں جانب سے گھیر کر گھر گھر تلاشی کے دوران متعدد افراد کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ان پربراہ راست گولیاں برسائیں۔

صہیونی فوج کی اس جارحانہ کارروائی کے نتیجے میں درجنوں شہری فائرنگ کی زد میں آئےجنہیں اپنی مسدد آپ کے تحت فلسطینی باشندوں نے ہسپتال منتقل کردیا تاہم ایک 58 سالہ بزرگ فلسطینی صلاح توفیق صوافتہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ زخمی فلسطینی توفیق صوافتہ کو اسرائیلی قابض فوج نے اس وقت سر میں گولی ماری  جب وہ طوباس میں فجر کی نماز کے بعد مسجد سے نکل رہے تھے۔

Tags: صہیونی فوجصہیونیئزمطوباسفلسطینی شہیدمقبوضہ مغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.